وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن پر وضاحت کردی

Apr 26, 2021 | 23:52:PM

(24 نیوز)وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن پر وضاحت کردی۔
وضاحتی بیان میں وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ 13 سے 17 مئی تک عید الفطر کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن میں کوئی حقیقت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کورونا میں مبتلا

مزیدخبریں