انٹربینک میں ڈالر سستا

Apr 26, 2022 | 16:20:PM

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اُتارچڑھاؤ  رحجان  ، ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد 186 روپے 5پیسے سے کم ہو کر 185 روپے 55پیسے کا ہو گیا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر50 پیسے سستا ہونے کے بعد  ڈالر 186 روپے سے نیچے آگیا۔
کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 186.30 روپے تک ٹریڈ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:ہلکی بارش اور تیز ہوائیں۔موسم کے حوالے سے اہم خبر جانیے

معاشی ماہرین کے مطابق ملک میں سیاسی استحکام کے بعد ڈالر مزید سستا ہو جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی

مزیدخبریں