چودھری نثار کی ن لیگ میں واپسی۔۔رانا تنویر نے بڑی شرط رکھ دی

Apr 26, 2022 | 18:05:PM
چودھری نثار۔واپسی۔رانا تنویر۔ن لیگ۔انٹرویو
کیپشن:  چودھری نثار علی خان(فا ئل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوز ایجنسی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دو سال سے چودھری نثار علی خان سے ملاقات ہوئی ،اب واپسی مشکل ہے ، اگر چودھری نثار ہاتھ بڑھائیں تو ہم میاں صاحب کو منا لیں گے ۔
 ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایک سوال پر کہاکہ دو سال سے چودھری نثار سے میری ملاقات نہیں ہوئی ۔واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور موجودہ وفاقی وزیر چودھری تنویر حسین کے درمیان گہری دوستی ہے ۔
 یہ بھی پڑھیں۔پنجاب میں جاری آئینی بحران۔۔ کل ختم ہو نے کا امکان