(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں انتظامیہ کی جانب سے بس ڈرائیورز پر نئی پابندی عائد کر دی گئی ۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں بس ڈرائیورز کیلئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا اور یکساں یونیفارم کے نظام کا اطلاق آج سے کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کے مطابق انٹرنیشنل بس سروس، اسکول بس اور دیگر کمرشل بسوں کے ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کے ضوابط متعین کیے گئے ہیں۔