آزاد کشمیر:خاتون رکن اسمبلی کابینہ میں شامل،تعداد 16ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)براہ راست منتخب ہونے والی خاتون رکن اسمبلی محترمہ شاہدہ صفیر کو بھی کابینہ میں شامل کرلیا گیا ،آزاد کشمیر حکومت کا بینہ کی تعداد 16 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمظفرآباد میں منعقد ہوئی،تقریب میں ممبران اسمبلی، سیکرٹریز حکومت، اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔حلف اٹھانے والوں میں اظہر صادق ،چودھری ارشد،علی شان سونی ،ملک ظفر،چودھری اخلاق شامل ہیں۔
خیال رہے کہ حلف اٹھانے والوں میں نثار انصر ابدالی ،محمد حسین ،فہیم ربانی،میراکبر،شاہدہ صغیر ،خواجہ فاروق،چودھری رشید،دیوان چغتائی ،اکمل سرگالہ،ماجد خان وزیر حکومت نے بھی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
یہ بھی پڑھیں: بچوں کےکھلونوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار