چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے عہدہ چھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
( مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے عہدہ چھوڑ نے کا اعلان کردیا ، احسان مانی نے عہدے کی میعاد میں توسیع لینے سے معذرت کی تھی ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ عہدہ چھوڑنے کی اطلاع وزیر اعظم کو دے دی ہے ، چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر مزید کام نہیں کر سکتا ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ رمیز راجہ کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:مولانا طارق جمیل کی اپنے ہم شکل سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
یہ بھی پڑھیں:سکولوں کےنئے اوقات کار کا اعلان