(24 نیوز) محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا۔ بالائی خیبرپختونخوا میں سوات، دیر، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
اسلام آباد میں رات کے وقت تیز ہواﺅں کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مولانا طارق جمیل کی اپنے ہم شکل سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
موسم کیسا رہیگا ؟
Aug 26, 2021 | 16:08:PM