حکومت کی 3 سالہ کارکردگی ۔۔ اشتہار کیلئے بھارتی ویب سائٹ سے تصاویر چرانے کا انکشا ف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ن لیگی رہنمامر یم اور رنگزیب کا کہنا ہے کہ حکو مت نے تین سال کی کارکردگی کے لیے بھارتی ویب سائٹ کا سہارا لیا ، حکومت نے سرکاری اشتہار کیلئے بھارتی ویب سائٹ سے تصاویر چرائیں۔
یہ بھی پڑھیں:چو ہنگ میں زیادتی کا شکا ر ماں بیٹی کا دل دہلا دینےوالا بیان قلمبند۔۔بیٹی حافًظہ قرآن ہے
تفصیلات کے مًًطابق ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے حکو متی کا ر کر دگی کیلئے جا ری کی گئی ان تصا ویر کا بھانڈا پھوڑ دیا۔مریم اورنگزیب نے سرکاری اشتہار کے ساتھ بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پرشیئرکردیں۔ کا کہنا ہے جعلی ترقی اور خوش حالی دکھانے کے لئے بھارتی پورٹل سے تصویریں چوری کرنا پڑیں۔
یہ بھی پڑھیں:شو ہر سے پیا ر مگر اس کیلئے کھانا نہیں پکا سکتی ۔۔سپر ما ڈل نا دیہ حسین
مریم اورنگزیب کا اپنے ٹو یٹ میں یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی موصوف آئیں گے اورشرمندگی اور قوم سے معافی مانگنے کے بجائے اس جعلسازی اور چوری پر تقریر بھی کریں گے۔
Breaking news جعلساز عمران صاحب نے تین سال کی اپنی کارکردگی دکھانے کے لئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویر یں استعمال کی ہیں۔ https://t.co/w5sjzYvTLAلنک سے عمران خان حکومت کی” کارکردگی“ رپورٹ کے ثبوت بمع تصویر دیکھے جاسکتے ہیں۔ #جعلساز_کے_تین_سال pic.twitter.com/ccQZUUPXxm
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 26, 2021
مہنگائی بے روزگاری غربت میں عوام کو پیس کر عوام کے ہی دئیے ہوئے ٹیکس کے کروڑوں روپے خرچ کر کے اپنی کارکردگی کی جھوٹی رپورٹ کے اشتہار اخبارات میں لگائےحکومت کی اپنی کارکردگی اور اس کی جعلی رپورٹ کی حقیقت اس کے اشتہار میں لگائی ہوئی تصاویر سے ہی ایاں ہو جاتی ہے۔#جعلساز_کے_تین_سال pic.twitter.com/yP6t9ZeDYK
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) August 26, 2021
یہ بھی پڑھیں:ادا کارہ ثروت گیلانی کی اپنے ہندو باورچی کو را کھی با ندھنے کی ویڈیو وا ئرل