پنجا ب یو نیورسٹی میدا ن جنگ بن گئی۔۔وی سی آفس کے سا منے ڈنڈے سو ٹے چل گئے۔۔ویڈیو وا ئرل

Aug 26, 2021 | 20:13:PM

Read more!

(24نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں طلباتنظیموں کی لڑائیاں ختم نہ ہوئیں۔ وائس چانسلرآفس کےسامنےطلباتنظیم نے دوسری تنظیم پرڈنڈوں سےحملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں2تنظیموں کی لڑائی کی فوٹیج بھی منظرعام پرآگئی۔

یہ بھی پڑھیں:دس فٹ لمبے خو فناک اژدھے نےسڑک پر ٹریفک جام کر دی۔۔ ویڈیو وائرل

فوٹیج میں وائس چانسلرآفس کےسامنے دو طلبا تنظیموں میں ڈنڈوں کے ذریعے ایک دوسرے پر حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے،  پنجاب یونیورسٹی کےگارڈزبیچ بچاؤکراتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:شنیرا کا وسیم اکرم کو کرپٹ کہنے والے صارف کو کرارا جواب

مزیدخبریں