کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی امریکی فورسز کے ذمہ تھی، افغان طالبان کی دھماکوں کی مذمت

Aug 26, 2021 | 22:06:PM

(24 نیوز)افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل ایئرپورٹ دھماکوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی امریکی فورسز کے ذمہ تھی ،امارت اسلامی اپنے لوگوں کی حفاظت اور تحفظ پر بھرپورتوجہ دے رہی ہے ۔ترجمان طالبان کاکہناتھا کہ مذموم مقاصد کو سختی کے ساتھ روکا جائے گا۔
   یہ بھی پڑھیں:  کابل ایئر پورٹ کے قریب2 خود کش دھماکے ۔ بچوں سمیت 40افراد جاں بحق ۔ ہلاکتوں میں اضافےکا خدشہ

مزیدخبریں