افغانستان سے غیر ملکیوں کا انخلا، اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21 روز کیلئے بند کرنےکافیصلہ 

Aug 26, 2021 | 23:00:PM
افغانستان سے غیر ملکیوں کا انخلا، اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21 روز کیلئے بند کرنےکافیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا کے باعث اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،ضلعی انتظامیہ نے ہوٹلز خالی کرانے کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
تمام بند ہوٹلز کے رومز ضلعی انتظامیہ کے زیراستعمال ہونگے ،تمام ہوٹلز کو خالی کرانے کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے ،تمام ہوٹلز میں افغانستان سے آئے غیرملکیوں کو ٹھہرایاجائے گا،ہزاروں کی تعداد میں غیرملکی کل سے پاکستان پہنچنا شروع ہونگے ۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: جہانگیر ترین کی شوگر ملز کو چینی کی قیمت میں ریلیف دینے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر