کابل ائیرپورٹ پر خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک ۔۔ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی جانب سے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاررہی ہے۔ اس حوالے سےافغان اردو کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی فوجی ایک افغان خاتون کو اٹھا کر ائیرپورٹ کی چار دیواری سے باہر پھینک رہے ہیں۔
کابل ائیرپورٹ پر خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک کا ایک منظر pic.twitter.com/XlSciOEldZ
— افغان اردو (@AfghanUrdu) August 26, 2021
یہ بھی پڑھیں: طالبان کے آتے ہیں بھارت نے افغانوں سے نظریں پھیر لیں۔ افغان ممبر پارلیمنٹ رنگینہ کارگر کو ڈی پورٹ کر دیا