امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ پر چوری کا الزام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹینیسی کی ایک مقامی عدالت میں گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے خلاف 10 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعوٰی کیا گیا ہے۔
یہ دعوٰی مصنفہ ٹیریسا لاڈارٹ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ جن کا مؤقف ہے کہ ٹیلر سوئفٹ نے 2019ء میں ریلیز ہونے والی البم لوور (Lover) کے لیے ان کی اسی نام کی اسی نام کی کتاب سے بہت سا مواد چوری کیا ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں مالی و قانونی نوعیت کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: پاکستانی گانے پسوڑی کا افریقی ورژن بھی مقبول ہوگیا
خیال رہے کہ ماضی میں بھی ٹیلر سوئفٹ پر اس قسم کے الزامات لگتے رہے ہیں۔