بجلی کے بل معاف؟ نگران وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) بجلی کے بل معاف؟ نگران وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا۔
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف عوام کا احتجاج رنگ لانے لگا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسوں پر بریفنگ دی جائے گی۔