بولان میں دھماکہ، ریلوے پل گر گیا

Aug 26, 2024 | 10:10:AM

(ویب ڈیسک)درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزموں نے دھماکہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا،بواقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

ریلوےحکام کے مطابق ریلوے پل کے گرنے سے اندرونِ ملک پنجاب اور سندھ کیلئے ریل سروس معطل ہو گئی ہے۔


 
 
 
 

مزیدخبریں