شمالی وزیرستان : رزمک بازار میں بم دھماکا،چار افراد جاں بحق،10 زخمی

Aug 26, 2024 | 13:16:PM

( عبدالقیوم وزیر)شمالی وزیرستان  کے علاقے رزمک بازار میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق، 10 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، بم دھماکے  کے 6 شدید زخمیوں کو بنوں منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں