وفاقی وزیر رانا تنویر کے بھائی راناافضال انتقال کرگئے

Aug 26, 2024 | 13:47:PM

(طارق ملک)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بھائی ایم پی اے راناافضال انتقال کرگئے۔

رانا افضال حسین پی پی 139 سےرکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئےتھے، رانا افضال حسین رکن قومی اسمبلی رانا احمد عتیق کے والد تھے ،رانا افضال حسین وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے۔

مزیدخبریں