ایسٹ لندن کے ٹاور میں آگ بھڑگ اٹھی

Aug 26, 2024 | 15:51:PM

(24 نیوز)ایسٹ لندن میں ٹاور میں آگ لگ گئی، عمارت سے 100سے زائد افراد کو باہر نکال لیا گیا۔

 برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ٹاور  میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتےعمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔

رپورٹ کےمطابق ایسٹ لندن عمارت کمرشل اور رہائشی استعمال میں تھی، عمارت میں  بچوں سمیت 100سے زائد افراد کو عمارت سے باہر نکال لیا گیا،200سے زائد فائرفائٹرز آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ 2 افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس، عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

مزیدخبریں