لوئردیر:ٹریفک حادثے میں تین بچے جاں بحق، تین افراد زخمی

Aug 26, 2024 | 16:17:PM

(عمر فاروق)لوئردیر میں گاڑی کو پیش آنے والے حادثہ میں تین بچے جاں بحق، تین افراد زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، لاشوں اور زخمیوں کو تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں