بلوچستان میں اتنا بڑا واقعہ  ہوا، سپیکر نارمل اجلاس کی کارروائی چلا رہے ہیں ، اسد قیصر

Aug 26, 2024 | 18:39:PM
بلوچستان میں اتنا بڑا واقعہ  ہوا، سپیکر نارمل اجلاس کی کارروائی چلا رہے ہیں ، اسد قیصر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )قومی اسمبلی سے واک آوٹ کے بعد سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایاز صادق کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔

اسد قیصر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ایاز صادق پر تنقید کی کہ بلوچستان میں اتنا بڑا واقعہ ہو گیا ہے،سپیکر صاحب نارمل اجلاس کی کاروائی چلا رہے ہیں،ہمارا مطالبہ ہے دو دن بلوچستان کے امور پر بات ہونی چاہیے،ہم نے اسی مطالبہ پر اجلاس سے واک آوٹ کیا ہے۔