ملک میں کتنے وی پی اینز رجسٹرڈ ہیں؟وزارت آئی ٹی نے ایوان میں رپورٹ پیش کردی

Aug 26, 2024 | 20:38:PM
ملک میں کتنے وی پی اینز رجسٹرڈ ہیں؟وزارت آئی ٹی نے ایوان میں رپورٹ پیش کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزارت آئی ٹی نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورک( وی پی این) ، فتی لائسنسز اور پی اے ایس ایچ اے کمپنیوں کی اعداد شمار بتا دیا۔ 

 وزارت آئی ٹی کے تحریری دستاویز  کے مطابق ملک میں 1422کمپنیوں کے ساڑھے 20ہزار وی پی این رجسٹرڈ ہیں،ملک میں 1286وی پی اینز،136فتی لائسنسز اور پی اے ایس ایچ اے کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، 1286وی پی ایز کمپنیوں کے 19ہزار 840وی پی اینز رجسٹرڈ ہیں ،136فی لائسنسز کمپنیوں کے 180 وی پی اینز رجسٹرڈ ہیں ،پی اے ایس ایچ اے کے 417 وی پی اینز کو پی ٹی اے نے رجسٹرڈ کیا ، پی ٹی اے وزارت آئی ٹی اور دیگر  سٹیک ہولڈر کیساتھ وی پی اینز رجسٹریشن پر کام کر رہا ہے ۔

 تحریری جواب مزید کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے کمپنیوں اور فری لائسنسز کیلئے  وی پی اینز کی سہولت دی ۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نوجوانوں سے ڈر تی ہے اسلئے فائر وال لگا رہی ہے: رکن پی ٹی آئی رائے حسن نواز کھرل