اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان) الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور شروع کر دیا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کر رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف پہلے ہی توہین الیکشن کمیشن کے کیسز زیر سماعت ہیں۔