(ویب ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رے النگورتھ طویل علالت کے بعد چل بسے۔
89 سالہ رے النگورتھ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔رے النگورتھ نے انگلینڈ کی جانب سے 61 ٹیسٹ میچز کھیلے، انہوں نے 31 ٹیسٹ میچوں میں اپنے ملک کی قیادت کی۔رے النگورتھ 71-1970 کی ایشز سیریز جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔
یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی پرانی ڈانس ویڈیو پھر وائرل۔لباس کی وجہ سے پھر خبروں کی زینت بن گئیں