تمام جماعتیں قابل احترام ،کچرا کہنا میری تربیت ہرگز نہیں: چودھری شجاعت

Dec 26, 2022 | 00:05:AM

(24نیوز)سربراہ (ق) لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں صاحب اور آصف زرداری سمیت تمام جماعتیں قابل احترام ہیں۔

 چودھری شجاعت حسین کا ٹویٹر پر پیغام میں مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کو کچرا کہنا میری تربیت ہرگز نہیں۔

مزیدخبریں