مومل شیخ کا دلکش ڈانس، ویڈیو وائرل

Dec 26, 2022 | 18:51:PM

(ویب ڈیسک)معروف اداکار سلیم شیخ کی بڑی بیٹی نشمیہ شیخ کی گزشتہ دنوں شادی ہوئی،شادی کی تقریب میں  نامور فنکاروں نے شرکت کی . شادی کی تقریب میں اداکارہ مومل شیخ نے ڈانس کر کے تقریب کو چار چاند لگا دئے۔

شادی کی تقریب میں شہروز سبزواری نے اپنی اہلیہ صدف کنول کے ہمراہ شرکت کی۔اس کے علاوہ جاوید شیخ، بہروز سبزواری سمیت دیگر نامور فنکاروں نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

مزیدخبریں