چودھری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر مقرر

Dec 26, 2022 | 19:29:PM

(24 نیوز)چودھری سالک حسین کوپاکستان مسلم لیگ (ق) کاسینئرنائب صدر مقرر کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی مشاورت سے صدر پاکستان مسلم لیگ (ق)چودھری شجاعت حسین نے سینئرنائب صدر کی تعیناتی کی منظوری دی ،سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے سینئرنائب صدر چودھری سالک حسین کانوٹیفکیشن جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں کی چھٹیوں میں 2 ہفتے کی توسیع کا امکان

مزیدخبریں