(24نیوز) پشاور/ آئیر پورٹ پر کاروائی دوبئی سے پاکستان سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
ائیر پورٹ حکام کے مطابق میاں بیوی سے آئیر پورٹ پر 1168 گرام سونا برآمد کرلیا گیا ، اور سونے کو پاکستان منقتل کرنے کے حوالے سے ملزمان کے پاس کوئی ڈکومنٹس موجود نہیں تھے، برآمد ہونے والے سونے کی قیمت 15 ملین روپے ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ سونے کو تحویل میں لیکر مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔