(24 نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بیٹے کو نہلانے کی ویڈیو جاری کردی ۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے ذوالقرنین کو نہلا رہے ہیں جبکہ نومولود نہاتے ہوئے رو رہاہے۔
گورنر سندھ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ گورنر ہوتے ہوئے بھی گھر کی ذمے داریوں کا احساس ہے ،اپنے خاندان میں والد اور خاوند کے ناطے مثال قائم کرنی چاہئے، کامران ٹیسوری کاکہناتھاکہ ہم اپنی نئی نسل کے مثال قائم کرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: چودھری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر مقرر