عالمی باکسر عامر کی گوجرانوالہ آمد، پاکستانی دیسی کھانوں کے شوقین نکلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عالمی باکسر عامر خان کی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ آمد، عامر خان مقامی ہوٹل میں چائنیز اور پاکستانی دیسی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی باکسر عامر خان گوجرانوالہ پہنچ گئے ،عامر خان سوشل انٹرپرینیور کی دعوت پر گوجرانوالہ آئے،عامر خان نے اپنا آرڈر خود سامنے بیٹھ کر تیار کروایا اور چائنیز اور پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے، اس موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ یہاں کے مشہور کھانوں کے بارے میں سنا تھا واقعی گوجرانوالہ کا کھانا بہت ذائقے دار ہے۔
گوجرانوالہ:عالمی باکسر عامر خان پہلوانوں کے شہر کا لذیذ کھانا کھانے گوجرانوالہ پہنچ گئے pic.twitter.com/lFpMcCPyfD
— 24 News HD (@24NewsHD) December 26, 2022
یہ بھی پڑھیں: شوبز انڈسٹری کے ایسے ایسے راز معلوم ہیں جو کسی صحافی کے پاس بھی نہیں ہونگے ،ندایاسر کا انکشاف