(فرزانہ صدیق) اسلام آباد میں ٹارگٹ کلنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آ گیا، وائس چئیرمین سبزی منڈی قتل ہو گئے۔
اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا، 2 موٹر سائیکل سوار افعانیوں نے سبزی منڈی کے وائس چئیرمین پر حملہ کیا، وائس چیئرمین صفدر صدیق کوسرمیں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پرویزخٹک کا ’بلے‘ کے انتخابی نشان کی آفر کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا ردِ عمل بھی آ گیا
دوسری جانب پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کر دی ہے۔