وزارت داخلہ،الیکشن کمیشن اور چیف سیکرٹریز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

Dec 26, 2023 | 14:44:PM

(امانت  گشکوری)8 فروری کو ملک بھر میں انتخابات کرانے سے متعلق کیس، وزارت داخلہ،الیکشن کمیشن اور چیف سیکرٹریز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری الیکشن کمیشن اور چیف سیکریٹریز کیخلاف توہین عدالت کی استدعا کی ہے ،  پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 22 دسمبر کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر متعلقہ فریقین کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف، چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی منظور

مزیدخبریں