زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کیخلاف درخواست خارج

Dec 26, 2023 | 19:21:PM

(مہر عمران) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وزیر مملکت بائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کیخلاف درخواست خارج کردی۔

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے زرتاج گل کی عدم حاضری پر درخواست مسترد کی، زرتاج گل نے این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

یہ بھی پؑڑھیے: پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ہندو خاتون انتخابی میدان میں آ گئی

درخواست گزار نے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے اعتراضات کیخلاف ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کیا تھا۔

مزیدخبریں