(24 نیوز)اڈیالہ جیل میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات جاری ہے۔
کانفرنس روم میں ہونیوالی اس ملاقا ت کے بعد مذاکراتی کمیٹی کو کانفرنس روم بھیجا جائے گا۔
مذاکراتی کمیٹی کے پانچ ممبران اڈیالہ جیل گیٹ نمبر پانچ کے اندر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں:ریاستی مفادات پر فریقین میں اتفاق رائے ضروری:رانا ثنا اللہ