چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وکلا کی ملاقات 

Dec 26, 2024 | 20:58:PM
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وکلا کی ملاقات 
کیپشن: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وکلا نے ملاقات  کی،ملاقات میں آزاد کشمیر،ملتان،ساہیوال ڈویژن بار سمیت آفریدی قبائل سے وکلا شامل تھے۔

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے بنچ اور بار کے تعلق کی اہمیت پر زور دیا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دور دراز اضلاع کے دوروں سے شرکا کو آگاہ کیا،اعلامیہ کے مطابق وکلا کی تربیت سمیت چیف جسٹس پاکستان نے بارز کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی،چیف جسٹس نے ہائیکورٹ بار ملتان میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں:فیس بک استعمال کرنیوالوں کیلئے کمائی کا نیاطریقہ متعارف