بڑا کریک ڈاؤن. 30 پتنگ فروش گرفتار .2 ہزار پتنگیں برآمد

کیپشن: پتنگ فروش گرفتار , پتنگیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)ملتان میں پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن۔ 30افراد گرفتار , 2 ہزار پتنگیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 30 پتنگ فروشوں کو گرفتار کرلیا ۔ پتنگ فروشوں سے 2 ہزار پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد کر لی ہے۔پولیس نے سب سے بڑی کاروائی تھانہ الپہ میں کی ، جہاں سےپولیس نے 500 پتنگیں برآمد کیں۔ ملتان پولیس نے گرفتار پتنگ فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: فلم’رادھے شیام‘کے گانے ’جان ہے میری‘ کی ویڈیو ریلیز