(24 نیوز ) پاکستان کے شہر مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 157 کلومیٹر بتائی گئی ہے ، زلزلہ کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Feb 26, 2023 | 17:44:PM