(حاشر وڑائچ) جہلم میں ترقیاتی منصوبہ کرپشن کیس میں عدالت نے فواد چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت مسترد کر دی۔
عدالت میں جہلم ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی جہاں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کردی۔
مزید پڑھیں: عالمی تجارت میں اضافے سے پاکستان میں خوشحالی آئے گی، گوہر اعجاز
خصوصی عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔