لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس میاں سعید الرحمان فرخ انتقال کر گئے

Feb 26, 2024 | 18:59:PM

(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس میاں سعید الرحمان فرخ قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس میاں سعید الرحمان فرخ کی نمازِ جنازہ بروز منگل (کل ) دوپہر ایک بجکر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نمازِ جنازہ مرکزی مسجد ٹیک سوسائٹی کنال روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا معاملہ، الیکشن کمیشن سے اہم خبر آگئی

مزیدخبریں