نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)نگران وفاقی وزیر تعلیم و تربیت مدد علی سندھی مستعفی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دیدیا ،صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفیٰ منظور کرلیا ،مدد علی سندھی کو بطور وزیر تعلیم و تربیت فوری طور پر سبکدوش کردیا گیا.
یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اہم خبر آگئی