پی ایس ایل 9: شاندار سنچری پر پشاور زلمی کے آنر جاوید آفریدی کا بابر اعظم کو گاڑی کا تحفہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حافظ شہباز علی) پی ایس ایل 9 کے 13 ویں ٹاکرے میں شاندار سنچری سکور کرنے پر پشاور زلمی کے آنر جاوید آفریدی نے بابر اعظم کو گاڑی کا تحفہ دے دیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پی ایس ایل نائن میں سنچری سکور کرنے پر پشاور زلمی کے آنر جاوید آفریدی کا بابر اعظم کو گاڑی کا تحفہ دے دیا، بابر اعظم نے قذافی سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 111 رنز سکور کیے، بابر اعظم کو پاکستان میں تیار ہونے والے نئے ماڈل کی پہلی گاڑی دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کی دوسری سنچری، بابر اعظم نے کارنامہ کتنی گیندوں پر انجام دیا
MG GIFT FOR BABAR AZAM. @babarazam258
— Javed Afridi (@JAfridi10) February 26, 2024
HE WILL BE THE FIRST ONE TO DRIVE MG ESSENCE.
MADE IN PAKISTAN #HBLPSL۹ @MGPakistan pic.twitter.com/IFo3hK8HSb
جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بابر اعظم کو گاڑی کا تحفہ دینے کا اعلان کیا، بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 11 ویں سنچری سکور کر لیں، بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں سکور کرنے والے بلے بازوں میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
"I'm very happy because my mother came to watch my match for the first time. She enjoyed a lot and she's very lucky for me" - Babar Azam ❤️❤️❤️❤️❤️#HBLPSL9 #HojaoAdFree #tapmad pic.twitter.com/OnhRfeh6Ue
— Farid Khan (@_FaridKhan) February 26, 2024
دوسری جانب سپر اسٹار بلے باز نے یہ سپر اننگز اپنی والدہ کے نام کر دی جو میچ دیکھنے سٹیڈیم آئی تھیں۔
Babar Azam about his mother "She came to watch me for the first time. She's very happy, she enjoyed my innings. She brought me good luck and I scored a hundred" #PSL9 #IUvPZ pic.twitter.com/A0F4IIETHB
— Saj Sadiq (@SajSadiqCricket) February 26, 2024