انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا

کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(اشرف خان،ایاز رانا)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 279.67 روپے سے کم ہوکر 279.62 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا،100 انڈیکس 665 پوانٹس کی کمی سے بند ہوا ،100 انڈیکس 1لاکھ 13ہزار 862 کی سطح پر بند ہوا ،آج 22 ارب روپے مالیت کے63 کروڑ سے زائد شئیرز کا کاروبار ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:ابراہیم زدران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کر دی