پاکستان اور بنگلہ دیش میں میچ بارش کا امکان

Feb 26, 2025 | 19:47:PM
پاکستان اور بنگلہ دیش میں میچ بارش کا امکان
کیپشن: پاکستان اور بنگلہ دیش میچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)محکمہ موسمیات نے پاکستان اور  بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی کردی۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم نے آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرنی تھی،تاہم جڑواں شہروں میں مطلع ابر آلودپرمہمان ٹیم نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا،پریکٹس سیشن گراؤنڈ کنڈیشنز کی وجہ سے منسوخ کیا گیا۔

یاد رہے کہ کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین میچ شیڈول ہے،محکمہ موسمیات نے کل بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:افغان کرکٹر ابراہیم زدران نے چیمپئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کر دی