اسد عمر کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج

Feb 26, 2025 | 20:52:PM
اسد عمر کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین جمالی)انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مقدمات کی سماعت کی، عدالت نے اسد عمر کے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔

واضح رہے اسد عمر کے خلاف جناح ہاؤس لاہور اور عسکری ٹاؤن تھانے میں جلاؤ گھیراؤ، لڑائی، توڑ پھوڑ کے مقدمات درج ہیں۔
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: