کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز کیخلاف آپریشن

Jan 26, 2021 | 10:11:AM
کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز کیخلاف آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں غیر قانونی شادی ہالز کے خلاف آپریشن آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں غیرقانونی شادی ہالز گرائے جائیں گے۔متعدد شادی ہالز کو نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں ۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے غیر قانونی شادی ہالز کے دستاویزات طلب کر لیے  ہیں۔