کھوکھر پیلس ،حتمی فیصلے تک ایل ڈی اے کو کارروائی سے روکنے کی استدعا

Jan 26, 2021 | 10:19:AM
کھوکھر پیلس ،حتمی فیصلے تک ایل ڈی اے کو کارروائی سے روکنے کی استدعا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کھوکھر پیلس کی دیواریں گرانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق درخواست سیف الملوک کھوکھر اور شفیع کھوکھر نے دائر کی، درخواست میں جوڈیشل کمیشن بنانےکی استدعا کی گئی، جبکہ پنجاب حکومت ایل ڈی اے، ڈی آئی جی آپریشنز  اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔آئینی درخواست میں حتمی فیصلے تک ایل ڈی اے کو کارروائی سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔