ٹرمپ کی جان نہیں چھوٹنے والی، پھر مواخذے کا سامنا، آرٹیکل سینٹ میں پیش

Jan 26, 2021 | 11:25:AM

(24 نیوز)امریکی ایوان کی جانب سبکدوش ہونیوالے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا آرٹیکل سینیٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق مواخذہ کے آرٹیکل پر سینیٹ میں کارروائی کا آغاز اگلے ماہ  8 فروری سے ہوگا جس میں ایوان بالا فیصلہ کرے گا کہ ٹرمپ کامواخذہ یا انہیں دوسری بارصدارتی امیدوار بننے سے روکاجائے یا نہیں۔واضح رہےکہ ایوان زیریں ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی دوبار منظوری دے چکا ہے۔

مزیدخبریں