(24 نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی بیٹی کی شادی میں میں مدعو نہیں ہوں۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صحافی کے سوال پر کہ آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی شادی میں بڑے بڑے لوگ جا رہے ہیں، آپ شادی میں شرکت کے لئے کب کراچی جا رہے ہیں کے جواب میں کہنا تھا کہ شادی میں بڑے بڑے لوگوں کی شرکت کا نہیں پتہ البتہ میں مدعو نہیں ہوں۔