سجاد علی کے نئے گانے اداس کی سوشل میڈیا پر دھوم

Jan 26, 2021 | 22:13:PM
سجاد علی کے نئے گانے اداس کی سوشل میڈیا پر دھوم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سجاد علی کے نئے گانے اداس کو ایک بار پھر خوبی علی نے ریمیکس کیا ہے، اس سے قبل بھی سجاد علی بیٹے خوبی علی کے ساتھ گانا بارش میں جلوہ گر ہو چکے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سجاد علی کے نئے گانے بارش میں انکے بیٹے نے بطور ماڈل کام کیا ۔ گانے اداس سے خوبی علی نے باقاعدہ فن گلوکاری میں قدم رکھ دیا ہے۔ جسے سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔