(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کے ریٹ میں اتار چڑھائو دیکھنے میں آیا۔ سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔
یہ بھی پڑھیں:موسم کیسا رہیگا؟ اہم خبر سامنے آ گئی
آج مختلف شہروں بشمول لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، اور ملتان وغیرہ کے لیے گولڈ ریٹ یہ رہے۔
یہ بھی پڑھیں: لفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی۔۔عدالت نے مجرم کو بڑی سزا سنا دی