ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔ کتنے کا ہو گیا؟

Jan 26, 2022 | 15:27:PM

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر 176.72 روپے سے بڑھ کر 176.98 روپے پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.15 فیصد کمی ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں:راکھی ساونت نے اپنے شوہر کو الٹی میٹم دیدیا

معاشی ماہرین کے مطابق تین کاروبار روز میں ڈالر 74 پیسے مہنگا ہوچکا ہے ، قرض اور درآمدی بل کی ادائیگی پرڈالر کی طلب دیکھی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مزیدخبریں